نجی اداروں کی بندش سے متعلق اہم فیصلہ

نجی اداروں کی بندش سے متعلق اہم فیصلہ

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل نے تعلیمی اداروں کی بندش پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ وہ حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے احتجاج اور سڑکیں بند کرنے سمیت مختلف آپشنز پر غور کر رہی ہے

انکا کہنا تھا کہ نجی ادارے زیادہ عرصے کی بندش برداشت نہیں کرسکتے

اجلاس میں انتظامیہ، اساتذہ، عملے، والدین اور سول سوسائٹی کے ساتھ بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے پر غور کیا گیا ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *