پنجاب میں میٹرک کے امتحانات کب ہوں گے ؟؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

پنجاب میں میٹرک کے امتحانات کب ہوں گے ؟؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

ذرائع کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات 4 مئی سے شروع ہوں گے

پنجاب بھر کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام امتحانات کی تیاریوں کا کام تیز کر دی گیا ہے۔

ان امتحانات کے سپروائزری اسٹاف کی تعیناتی، تقرری، افسران کی تربیت کا کام 3 اپریل سے شروع ہوگا جو 13 اپریل تک جاری رہے گا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *