ایسی صورتحال ہوسکتی ہےکہ مزید بندشیں لگانا پڑیں ، اسد عمر

ایسی صورتحال ہوسکتی ہےکہ مزید بندشیں لگانا پڑیں ، اسد عمر

اسد عمر نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے دو ہفتے پہلے پابندیوں میں اضافہ کیا تھا، ہم پابندیاں خوشی سے نہیں لگاتے

انہوں نے کہا کہ وبا کا پھیلاؤ پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے اگر اسی رفتار سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا تو ہم پہلی لہر کے لیول سے بھی اوپر چلے جائیں گے۔

یہ پیغام پھیلانے کاوقت ہے کہ کوشش ہےکہ لوگوں کے روزگار کا نقصان نہ ہو وبا سے بچیں اس وبا کو اس حد تک نہیں پھیلنے دینا کہ لوگوں کے روزگار کو بند کرنا پڑے۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ اگر ہم نے فوری اقدامات نہ کیے تو ایسی صورتحال ہوسکتی ہےکہ مزید بندشیں لگانا پڑیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *