خواہش ہے تعلیمی ادارے کھلے رہیں ، وزیرتعلیم

خواہش ہے تعلیمی ادارے کھلے رہیں ، وزیرتعلیم

شفقت محمود نے کہا ہے کہ اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے خواہش ہے تعلیمی ادارےکھلے رہیں کیونکہ تعلیمی اداروں اور آن لائن تعلیمی تدریس میں فرق ہے 24 مارچ کو دوبارہ میٹنگ ہے جس میں جائزہ لیں گے  کہ تعلیمی ادارےکھولے جائیں یا نہیں

شفقت محمود کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت کا پریشر ہے لیکن ہم پھربھی تعلیمی ادارے بند نہیں کرتے لیکن اس وقت کورونا کی وجہ سے حالات خراب ہیں 5کروڑبچےتعلیم سے جڑے ہیں

انکا کہنا تھا کہ وزرائے تعلیم اور وزرائے صحت تعلیمی اداروں کے متعلق سفارشات دیں گے تو اس پر عمل کریں گے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *