پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے/ایم ایس سی پارٹ ون کے امتحانات کا اعلان کردیا ہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق امتحانات 5 مارچ سے شروع ہوں گے اور 17مارچ تک جاری رییں گے
پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے ایم اے/ ایم ایس سی کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے
جاری ہدایات کے مطابق دوران امتحان کوڈ۔19کے حوالے سے جاری ایس او پیز پر سختی سے عمل ہوگا تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔