ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراظم نیٹ سیشن کے دوران کھیلتے ہوئے انگوٹھے کی انجری کا شکار ہوگئے۔ ڈاکٹرز نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کو 12روز آرام کرنے کا مشورہ دے دیا۔