وزیراعظم عمران خان صحت یاب ہوگۓ

وزیراعظم عمران خان صحت یاب ہوگۓ

وزیراعظم عمران خان صحت یاب ہوگۓ ہیں اور سرکاری مصروفیات کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے

ذرائع کےمطابق اب انہیں بخار نہیں ہے
فیصل جواد نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان اب صحت مند اور توانا ہیں انہوں نے ڈاکٹرز کی گائیڈ لائنز کے مطابق کام کا آغاز کیا ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *