پاکستانی دواساز ادارے کی جانب سے کورونا ویکسین کی قیمت پر تحفظات

پاکستانی دواساز ادارے کی جانب سے کورونا ویکسین کی قیمت پر تحفظات

ڈریپ( دوا ساز اداراہ )نے روسی ویکسین کی قیمت 8ہزار 449 مقرر کی تھی جس پر دوا ساز کمپنی نے تحفظات کا اظہار کیا ہے

دوا ساز ادارے کے مطابق حکومتی تجویز کردہ قیمت پر ویکسین فراہم نہیں کی جا سکتی ہے

خیال رہے پاکستان کو چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپ ملنے کا امکان ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *