کرونا کی تیسری لہر کے پیش نظر فیس ماسک کی مانگ میں اضافہ

کرونا کی تیسری لہر کے پیش نظر فیس ماسک کی مانگ میں اضافہ

ذرائع کے مطابق کرونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں فیس ماسک کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق کرونا ایس پیز پر عملدرآمد کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ جس کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں فیس ماسک کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔

فیس ماسک کی مانگ میں اضافے کی وجہ سے فیصل آباد میں چھوٹے یونٹس میں بھی ماسک بنانے والے مزدوروں کی تعداد بڑھنے لگی اور فیس ماسک میں استعمال ہونے والے خام مال کی قیمت میں اضافہ ہوگیاہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *