چمن میں دھماکہ، متعدد ہلاکتیں

چمن میں دھماکہ، متعدد ہلاکتیں

ذرائع کے مطابق چمن میں دھماکہ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہو گئے

ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ چمن میں تاج روڈ پر جیل کے سامنے پیش آیا تاہم تحقیقات جاری ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *