پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا یوسف رضا گیلانی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے درخواست دائرکی ہے

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ یوسف رضا گیلانی کے7 ووٹ مسترد ہوۓ جو کہ غیرقانونی طریقے سے کیے گۓ لہٰذا ووٹوں کو مسترد کیا جانا کالعدم قراردیا جائے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ یوسف رضا گیلانی کے مسترد شدہ ووٹوں کو منظور کرکے انہیں چیئرمین سینیٹ قراردیا جائے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *