حکومت رشتہ داریاں نبھانے لگی، معاون خصوصی کے کزن کو صوبائی وزیر بنانے کا منصوبہ تیار

حکومت رشتہ داریاں نبھانے لگی،   معاون خصوصی کے کزن کو صوبائی وزیر بنانے کا منصوبہ تیار

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کے بعد صوبائی کابینہ میں بھی تبدیلی کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق پنجاب کابینہ میں مزید وزرا ءکو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری کے کزن یاور بخاری کو پنجاب کی صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سید یاور بخاری صوبہ پنجاب کے وزیر داخلہ کے طور پر اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *