رہنما اپنے استعفے مولانا فضل الرحمن کے پاس جمع کروائیں: نواز شریف

رہنما اپنے استعفے مولانا فضل الرحمن کے پاس جمع کروائیں:  نواز شریف

ذرائع کے مطابق آج اسلام آباد میں ہونے والے پی ٹی ایم کے سربراہی اجلاس میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے استعفےمولانا فضل الرحمان کے پاس جمع کرانے کی تجویز پیش کر دی۔

ذرائع کے مطابق میاں محمد نواز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں کو تجویز دی کہ وہ اپنے استعفے مولانا فضل الرحمن کے پاس جمع کروا سکتے ہیں اور تمام اور پارٹیز نے ان کی اس تجویز کی حمایت کردی۔

پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں لیڈر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف، لیڈر پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور دیگر بہت سے رہنماؤں نے شرکت کی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *