سول سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کی افتتاحی تقریب میں بد نظمی

سول سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کی افتتاحی تقریب میں بد نظمی

زرائع کے مطابق سول سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کی افتتاحی تقریب بد نظمی کا شکار ہو گئی۔

رپورٹ کے مطابق بدنظمی کا یہ واقعہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ہاتھوں جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران پیش آیا۔

سول سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کے افتتاحی تقریب میں بدنظمی وزیراعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی تصویریں نہ ہونے کی وجہ سے سے پیدا ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی عہدیداروں نے احتجاج کیا تھا کہ تقریب میں وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کوئی تصویر کیوں نہیں لگائی گئی۔ بعدازاں پولیس نے احتجاج کرنے والے افراد کو پنڈال سے باہر بھیج دیا۔

واضح رہے کہ آج وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار قوم کے ساتھ کیا ہوا وعدہ پورا کرتے ہوئے سول سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کا کیا۔ افتتاحی تقریب کے دوران پی ٹی آئی کے ضلعی نمائندوں نے بدنظمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افتتاحی تقریب کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تھی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *