پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6:15 پر شروع ہوگا۔ موسم کے حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ موسم آج نارمل رہے گا۔

دوسرے میچ کے لیے قومی ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے تاہم حتمی فیصلہ میچ سے قبل پچ کی کنڈیشن دیکھ کر کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا ۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *