اقوام متحدہ کی پاکستانی ائیر لائن سے سفر پر پابندی عائد

اقوام متحدہ کی پاکستانی ائیر لائن سے سفر پر پابندی عائد

اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کے ممبرز کوپاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے منع کردیا ہے۔ چند ماہ قبل وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے قومی اسمبلی میں کہا تھا کہ 262 پاکستانی پائلٹس کے لائسنس جعلی ہیں۔

اسی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا جس کے بعد اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو افغانستان کے لیے رجسٹرڈ ائیرلائن سے سفر کرنے کی اجازت دی۔

مشکوک لائسنس والے پاکستانی پائلٹس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد یورپی یونین، برطانیہ اور امریکا نے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کردی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *