ڈبلیو ڈبلیو ایی سپر سٹار کو پولیس نے اپنےہی ساتھی کو گاڑی سے ٹکر مارنے کی وجہ سے گرفتار کر لیا

ڈبلیو ڈبلیو ایی سپر سٹار کو پولیس نے اپنےہی ساتھی کو گاڑی سے ٹکر مارنے کی وجہ سے گرفتار کر لیا

لندن: سپر اسٹار جیف ہارڈی کو اپنے ہی ساتھی کوگاڑی سے ٹکر مارنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار جیف ہارڈی کو اپنے ہی ساتھی کوگاڑی سے ٹکر مارنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا، یہ واقعہ پرفارمنس سینٹر کے باہر پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں موقع سے شراب کی خالی بوتل بھی ملی، ہارڈی کو پولیس اسٹیشن جبکہ الایس کو اسپتال پہنچایا گیا، دوسری جانب ہارڈی نے کہاکہ میرے سر میں شدید درد تھا، اس لیے یہ واقعہ پیش آیا۔

واضح رہے کہ ڈبلیوڈبلیوای ایک ایسا کھیل ہے جس میں دو یا دو سے زائد افراد ایک رنگ میں ایک دوسرے سے  ایک خاص انعام کی خاطر لڑتے ہیں۔   ایک رسلر جب دوسرے تمام رسلر کو مات دیتا ہے تو اس کو گیم کا ونر قرار دے دیا جاتا ہے اور اسے خاص انعام سے نوازا جاتا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *