برطانوی ہائی کمشنر کے مطابق پاکستان کو ’’کوویکس‘‘ کی جانب سے ساڑھے چار کروڑ افراد کے لیے کورونا ویکسین فراہم کی جائے گی
۔ اس سلسلے میں جلد پاکستان کو برطانیہ سے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ جس میں ایک کروڑ 70 لاکھ خوراکیں ہیں 7 اپریل کو دی جاۓ گی۔
برطانوی ہائی کمشنر نے بتایا کہ برطانیہ ڈبلیو ایچ او کے تحت عالمی مہم کیلئے 548 ملین پاؤنڈ کی خطیر رقم فراہم کرے گا