یورپی پابندیوں کے خلاف پاکستان ایئر ویز پی آئی اے کا نیا موقف سامنے آگیا

یورپی پابندیوں کے خلاف پاکستان ایئر ویز پی آئی اے کا نیا موقف سامنے آگیا

رپورٹ کے مطابق پاکستان ایئر ویز پی آئی اے کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان ایئر پر ویز یورپی ایسوسی ایشن کی پابندی کے خلاف اپیل نہیں کرے گا۔

پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ خان نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے پاکستان ایئر ویز یورپی ایسوسیشنز کی پابندی کے خلاف اپیل مناسب وقت پر دائر کرے گا۔

اس مدعے کی وضاحت کرتے ہوئےپی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب اپیل کرنے سے پاکستان ایئر ویز کو نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یورپی ایسوسی ایشن کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کے خلاف اپیل دائر کرنے کی آخری تاریخ۳۱اگست تھی جو کہ گزرچکی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ مہینوں میں بھی پاکستان ایئر ویز پی آئی اے کے ملازمین اور پائلٹس کی جعلی ڈگری ز کا انکشاف ہوا تھا جس کے باعث یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے کی فلائٹس پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *