پاکستان میں کرونا کی تیسری لہر شدت اختیار کر گئی
آج کے دن میں تین ماہ بعد ریکارڈ 100 اموات ہوئی ہیں جبکہ 4 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوۓ
پنجاب میں 74 سندھ میں 4 جبکہ کےپی کے میں 8 اموات ہوئی ہیں
مجموعی طور پر یہ شرح 4 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے