وفاقی دارالحکومت میں پابندیاں سخت اور بھاری جرمانہ عائد

وفاقی دارالحکومت میں پابندیاں سخت اور بھاری جرمانہ عائد

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کرونا ایس پیز کی خلاف ورزی کرنے پر پانچ رسٹورنٹس کو مکمل طور پر سیل کرنے کے بعد مالکان پر 35 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ تین ہوٹل اور دس دکانیں بھی سیل کردی گئیں اور شادی ہالز میں ایس او پیز کا خیال نہ رکھنے پر مالکان پر 30 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 9افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *