محکمہ موسمیات نےکراچی میں شدید گرمی کی پیشن گوئی کردی

محکمہ موسمیات نےکراچی میں شدید گرمی کی پیشن گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے اگلے دو روز کراچی میں شدید گرمی کی پیشن گوئی کی یے

ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات نےبروز منگل اور بدھ کراچی میں شدید گرمی کی پیشن گوئی کی ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی میں شدت ہواؤں کی سمت تبدیل ہونے کے باعث ہو گی ۔

اس دوران کراچی میں درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *