ٹوئٹر پر کیمبرج طلبہ کی جانب سے شفقت محمود سے متحانات منسوخ کرنے کی درخواست کی جارہی ہے جسکی وجہ سے ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ ’شفقت انکل رحم کریں‘ ٹرینڈ کررہا ہے
طلبا وطالبات وفاقی وزیر تعلیم سے درخواست کررہے ہیں کہ کیمبرج امتحانات منسوخ کیے جائیں یا پھر آن لائن امتحان لیۓ جائیں
اک صارف نے ٹوئیٹ کی
’شفقت جانواب پروموٹ کردو یا آن لائن امتحان لے لو‘۔