بھارت کے وزیر پارلیمانی امور آنند سواروپ شکلا نے کہا ہے کہ برقعہ غیر انسانی اور شیطانی لباس ہے لہذا انکا کہنا ہے کہ پورے ملک میں اس پر پابندی ہونی چاہیے
خیال رہے کہ چند روز قبل ریاست آسام میں مدارس بھی بند کردیے گئے تھے بھارت میں انتہا پسندی بڑھتی جارہی ہے