دو سالوں میں ڈالر کی قدروقیمت کم ترین سطح پر

دو سالوں میں ڈالر کی قدروقیمت کم ترین سطح پر

ذرائع کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے دوسرے دن ڈالر کی قدرمیں 83 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 20 ۔153روپےپر آچکی ہے جو کہ مجموعی طور پر2 سالوں میں ڈالر کی سب سے کم قیمت ہے۔

انٹر بینک نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ڈالر کی قدر3 جون 2019 کے بعد آج کم ترین سطح پر ہے جبکہ 20 اگست سے ڈالر کی قدر و قیمت میں23۔15 روپے تک کمی واقع ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ایک دن میں ڈالر کی قیمت میں 53 پیسے تک کمی ہوئی ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *