آیک اور قیمتی شخصیت فانی دنیا سے کوچ کر گئی

آیک اور قیمتی شخصیت فانی دنیا سے کوچ کر گئی

انگلینڈ کے لیجنڈ اداکار ائین ہوم 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے. وہ آسکرز کے لیے بھی نامزد کیے گئے تھے.

1931 میں اداکار ائین ہوم لندن کی ایسکس کاوئنٹی میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنے کریئر کی شروعات تھیٹر پروگرام سے کی اور پھر ٹی وی اور فلم انڈسٹری سےمنسلک ہو گئے.

‘لارڈ آف دی رنگز’ میں ان کا کردار بلبو بیگنس، فلم ‘ایلین’ میں ایش اور 1981 کی فلم ‘چیریوٹس آف فائر’ میں ایتھلیٹ کوچ ان کے مشہور کرداروں میں سے ایک ہیں۔

فلم ‘چیریوٹس آف فائر ‘ میں ان کے ایتھلیٹ کوچ کا کردار بہت پسند کیا گیا اور اسی کردار پر ان کا نام آسکرز کے لیے نامزد کیا گیا تھا.

واضح رہے کہ رواں سال بہت سی اہم اور مشہور شخصیات کا انتقال ہوا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *