حلیمہ سلطان کے متعلق قیاس آرائیاں

حلیمہ سلطان کے متعلق قیاس آرائیاں

مشہور ڈرامے ارتغل میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اداکارہ اسرا بیلگیج کی جانب سے دو روز قبل سماجی ٹوئٹر پر اسلامیہ کالج پشاور کی تصویر شیئر کی گئی تھی تصویر کے ساتھ پشاور کے لیے پھولوں کا شہربھی درج کیا جو کہ پشاور کو کہا جاتا ہے

شیئر کی گئی تصویر کے بعد مداحوں کی جانب سے قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں کہ اسرا بلگیج آنے والے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں پشاور زلمی کی سفیر بننے ہونے جا رہی ہیں۔

تاہم اسرا بیلگیج کی جانب سے باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آسکی ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *