کورونا وبا کے لیے 12 کھرب روپے سے زائد کے پیکج میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

کورونا وبا کے لیے 12 کھرب روپے سے زائد کے پیکج میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

ذرائع کے مطابق کورونا وبا کے لیے 12 کھرب روپے سے زائد کا پیکج دیا گیا جس میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا جس کی تصدیق آڈیٹر جنرل پاکستان نے بھی کر دی

انہوں نے کہا کہ کورونا وبا کے لیے دئیےالیاتی پیکج میں بے ضابطگیاں ہوئیں ہیں

ان کا مزید کہناتھا کہ کورونا وبا کے دوران آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1 ارب 38 کروڑ ڈالر کی رقم دی اور یہ رقم کورونا وبا کی روک تھام کے لیے پاکستان کو امداد کے لیے دی گئی تھی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر کووڈ اخراجات کے آڈت کا فیصلہ کیا تھا

ان کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے رپورٹ مکمل کر لی لیکن وزیر خزانہ نے اے جی پی کو اشاعت سے روک دیا وزارت خزانہ نے آڈیٹر جنرل کی اس خصوصی آڈت رپورٹ پر بات چیت کے لیے وقت مانگا ہے وزارت خزانہ کی تصدیق کے بعد خصوصی رپورٹ شائع کی جاۂے گی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *