پورے پاکستان نے دیکھا کہ مفتاح اسماعیل کی جیت اور ان کے ووٹوں کی برتری کیسے کم ہوئی ، شہباز شریف

پورے پاکستان نے دیکھا کہ مفتاح اسماعیل کی جیت اور ان کے ووٹوں کی برتری کیسے کم ہوئی ، شہباز شریف

شہباز شریف نے مفتاح اسماعیل کو مبارکباد دی اور کہا کہ پورے پاکستان نے دیکھا کہ مفتاح اسماعیل کی جیت اور ان کے ووٹوں کی برتری کیسے کم ہوئی

شہباز شریف نے کہا کہ مفتاح اسماعیل نے جس طرح دن رات کام کیا، اس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں

انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے شیروں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے تمام پارٹی عہدیداروں بالخصوص کراچی کی ٹیم کو بھی شاباش دیتا ہوں

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جے یو آئی ف اور اے این پی کی طرف سے حمایت پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *