اورنج لائن 28 روز بعد ٹریک پر آگئی

اورنج لائن 28 روز بعد ٹریک پر آگئی

اورنج ٹرین ٹریک پر آ گئی جو کہ 28 روز قبل بند کردی گئی تھی اورنج ٹرین میں سفر کرنے کے لئے کورونا ایس او پیز جاری کئے گئے ہیں میٹرو اورنج ٹرین کی بندش سے اتھارٹی کو 5 کروڑ 26 لاکھ روپے کا خسارا ہوا ہے۔

جاری کردہ ایس وپیز کے مطابق ماسک کے بغیر کسی مسافر کو ٹرین میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی سماجی فصلہ برقرار رکھا جاۓ گا ایس و پیز کے تحت سفر کرنے کی اجازت دی گئی ہے

خیال رہے کورونا وائرس کی تیسری لہر نے تباہی مچا دی ہے جس کے باعث لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے لاک ڈاؤن میں اورنج ٹرین، میٹرو بس، سپیڈو بس سروس مکمل طور پر بند رہی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *