مزدور کی ماہانہ اجرت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ

مزدور کی ماہانہ اجرت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ

پنجاب حکومت نے مزدور کی ماہانہ اجرت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا پنجاب مینیمم ویجز بورڈ نے نوٹیفیکشن جاری کیا جس کے تحت مزدور کی تنخواہ 19500 کردی گئی جس کااطلاق یکم جولائی سے ہوگا

صوبائی وزیر لیبر پنجاب نے کہا کہ یہ اضافہ پی ٹی آئی کی دوست پالیسیوں کاعکاس ہے مزدوروں کو علاج کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اسپتال قائم کیے جارہے ہیں مزدوروں کو 40 روپے ماہانہ کنٹری بیوشن ختم کرکے انہیں سالانہ 4.5 ارب کا ریلیف دیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 17 ہزار 500 سے بڑھا کر 19 ہزار 500 روپے کر دی گئی ہے۔ مزدور کی یومیہ اجرت 750 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اضافے کا اطلاق رواں سال یکم جولائی سے ہو گا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *