روس میں خوفناک منظر ۔۔۔ آسمان سے آگ برسنے لگی

روس میں خوفناک منظر ۔۔۔ آسمان سے آگ برسنے لگی

روس میں انوکھا واقعہ پیش آیا

روس میں آسمان سے آگ برسنے لگی جس نے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا،

ذرائع کے مطابق آگ کی خوفناک بارش ہوئی سڑک پر چلنے والے راہ گیر چنگاریوں سے بچنےکیلئے اندھا دھند بھاگنے لگے۔

روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں یہ واقعہ پیش آیا اور دہکتی ہوئی چنگاریاں لوگوں کے سروں پر پڑنے لگیں جس کی وجہ سے لوگ خوف و ہراس کے عالم میں جان بچانے کیلئے ادھر ادھر بھاگنے لگے

اس خوفناک منظر کو سی سی ٹی وی کیمروں نے محفوظ کرلیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق بارش کے موسم میں گرج چمک کے دوران آسمانی بجلی ایک الیکٹرک پول پر گری جس سے پول پر لگا پرزہ دھماکے سے پھٹ گیا اور اس کی چنگاریاں تیز بارش کی طرح زمین پر گریں جوکہ آگ کی بارچ بن گئی اور خوفناک منظر پیش کرنے لگیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *