غزہ اور بیت المقدس میں کشیدگی کے باوجود فلسطینی مسلمانوں نے جوش و خروش سے عید کی نماز ادا کی

غزہ اور بیت المقدس میں کشیدگی کے باوجود فلسطینی مسلمانوں نے جوش و خروش سے عید کی نماز ادا کی

غزہ اور بیت المقدس میں کشیدگی جاری ہے لیکن اس کے باوجود فلسطینی مسلمانوں نے جوش و خروش سے عید کی نماز ادا کی

انڈونیشیا کے علاقے مشرقی کایو آرو میں نمازی کیری نتجی آتش فشاں کے سائے تلے عید کی نماز ادا کی گئی غزہ میں لوگوں نے تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے درمیان عید کی نماز ادا کی

جھڑپوں کے باوجود بیت المقدس میں بھی عید کی نماز ادا کی گئی ایک بڑی تعداد نے مسجدِ اقصیٰ کا رخ کیا بیت المقدس میں جمع ہونے والے مجمعے نے فلسطین کے حق میں نعرہ بازی کی

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے اسرائیل کی جانب سے القدس میں فائرنگ کی گئی جس کے جواب میں غزہ نے اسرائیل پر راکٹ داغے تھے۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پیر کی شام سے غزہ پر 600 سے زیادہ فضائی حملے کئے جبکہ حماس نے اسرائیل پر 1600 سے زائد راکٹ داغے تھے

اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد109 سے تجاوز کرچکی ہے، شہداء میں 28 بچے اور 15 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ 621 افراد زخمی ہوگئے ہیں یہ سلسلہ تاحال جاری ہے مسلم حکمرانوں کی جانب سے پرزور مذمت کی گئی ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *