چینی وزارت خارجہ نے امریکہ کو وارننگ دی یے
چینی وزارت خارجہ نے پرزور انداز میں کہا کہ “امریکا تائیوان کے مسئلے پر آگ سے نہ کھیلے اور سرکاری سطح پر تائیوان سے روابط میں اضافے کو فوری طور بند کرے تائیوان کے مسئلے پر تائیوان کی آزاد پسند قوتوں کو غلط اشارے نہیں دینا چاہیے کیونکہ اس سے چین اور امریکا کے تعلقات کافی متاثر ہوتے ہیں اور پورے آبنائے تائیوان میں امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہوتا ہے”
چین نے امریکہ کو وارننگ اس وقت میں دی کہ جب کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہورہاہے امریکہ اور تائیوان کا رشتہ مضبوط ہو رہا ہے
خیال رہے کہ منگل کے روز تائیوان نے چینی طیاروں کی خلاف ورزی کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا جس پر امریکہ نے تشویش کا اظہار کیا تھا جس کا جواب چین نے ان الفاظ میں دیا تھا
“ایک ارب چالیس لاکھ چینی لوگوں کی مخالفت میں کھڑے نہ ہوں ”
جرمنی اور جاپان نے چین کی سیکیورٹی کے ساتھ تعاون پر اتفاق کیا ہےچین نے امریکہ کو وارننگ اس وقت میں دی کہ جب کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہورہاہے اور امریکہ اور تائیوان کا رشتہ مضبوط ہو رہا ہے چین نے جزیرہ تائیوان کے آس پاس سکیورٹی کا دائرہ اس قدر بڑھا دیا