افطاری کی وجہ سے باپ نے بیٹے کو چھریوں سے ہلاک کردیا

افطاری کی وجہ سے باپ نے بیٹے کو چھریوں سے ہلاک کردیا

اردن میں افطاری کی وجہ سے باپ اور بیٹے کے درمیان جھگڑا ہوگیا ذرائع کے مطابق افطاری تیار کرنے میں تاخیر ہوئی جھگڑے کے دوران باپ نے چھری کے وار کرکے بیٹے کو قتل کردیا ہے

تفصیلات کے مطابق اردن میں افطاری سے چند منٹ پہلے بیٹے نے باپ سے پوچھا کہ افطاری ابھی تک تیار نہیں ہوئی جس پر باپ بیٹے کو بیدردی سے پٹنے لگا اور کچن میں لے جاکر چھری سے وار کرکے قتل کردیا محلہ والوں نے بیٹے کو اسپتال منتقل کیا لیکن زیادہ خون بہہ جانے کے باعث وہ انتقال کرگیا

باپ نے اپنے بیان میں بتایا کہ میں برے حالات میں جی رہا ہوں اور آج کا یہ واقعہ ذہنی دباؤ کے باعث پیش آیا

اردن میں کورونا وبا میں بیروزگاری اور ہر وقت گھر میں بند رہنے کے باعث ایسے واقعات میں اضافہ ہوا ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *