اقوام متحدہ کو مسلمانوں کے قتل کا حساب دینا ہوگا، طیب اردوان

اقوام متحدہ کو مسلمانوں کے قتل کا حساب دینا ہوگا، طیب اردوان

ترکی صدرطیب اردگان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کو مسلمانوں کے قتل کا حساب دینا ہوگا ورنہ ہم اقوام متحدہ کو مسترد کردیں گے اور مسلم ممالک کی الگ تنظیم بنا لیں گے

فرانس کے صدر کے بارے میں ترک صدر نے اناطولیہ کے شہر قیصری میں ٹیلی ویژن پر خطاب میں کہا کہ ایسے سربراہ مملکت کے بارے میں کہا کہہ سکتے ہیں جو مختلف مذہبی گروہوں کے لاکھوں ممبروں کے ساتھ اس طرح سلوک کرتا ہو سب سے پہلے انہیں اپنا دماغی معائنہ کروانا چاہیے۔

انہوں نے فرانسیسی صدر کے حوالے سے کہا کہ انہیں اپنا دماغی معائنہ کروانا چاہیے

خیال رہے اس سے قبل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر نے کہا تھا کہ ’کشمیر کا مسئلہ جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام کے لیے بہت اہم ہے۔ یہ اب بھی ایک سلگتا ہوا مسئلہ ہے۔ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد سے صورتحال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *