پاکستان کو ایمزون لسٹ میں شامل کرلیاگیا

پاکستان کو ایمزون لسٹ میں شامل کرلیاگیا

پاکستان کو ایمزون لسٹ میں شامل کرلیاگیا ہے

پاکستان کو امرئیکی آن لائن پورٹل ایمیزون سیلزلسٹ میں شامل کر لیا گیا

مشیرتجارت عبدالرزاق نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر ٹویٹ کی ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ایمزون لسٹ میں شامل کرنے کا کنفرم کر دیا گیاہے یہ پاکستان کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے اس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور نوجوان مردوعورت کو نیا کاروبار شروع کرنے کے مواقع ملیں گے

واضح رہے کہ پاکستانی مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے آگاہ کیا تھا کہ ایمیزون سے بات چل رہی ہے جلدپاکستان کو سیل لسٹ میں شامل کرۂےگا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *