چمن میں عیدگاہ کے قریب دھماکہ ہوا جس میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 12 زخمی ہو گئے ہیں
ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع چمن کے بوغرہ چوک میں یہ دھماکہ ہوا مسجد روڈ پر جمعیت علماۂے اسلام نظریاتی کے رہنما قادر نولی کی گاڑی کے قریب یہ دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق ہوۂے جب کہ 12 زخمی ہیں
بتایا گیا ہے کہ جے یو آئی نے فلسطین کے حق میں ریلی کا انعقاد کیا تھا ریلی اختتام پذیر ہوئی تو موٹرسائیکل میں نصب کیاگیا مواد پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں البتہ جےیوآئی کے رہنما قادرلونی محفوظ رہے معمولی زخم آۂے
زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیاگیا دھماکے کےبعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی پولیس اطلاع ملتے ہی وہاں پہنچ گئی تھی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا