پاکستان میں عید کا چاند نظر آگیا ہے کل بروز جمعرات کو عید ہوگی جسکا اعلان مرکزی رویت کمیٹی نے کردیا ہے
خیال رہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوا جس کی سربراہی مولانا عبدالخبیر نے کی
اجلاس میں وزارت سائنس اور محکمہ موسمیات کے نمائندے بھی شریک ہیں آج مطلع ابر آلود ہے جس کی وجہ سے چاند نظر نہیں آ رہا تھا تاہم ماہ شوال کے چاند کی پیمائش 12 مئی کی رات 12 بج کر 1 منٹ پر ہو چکی ہے اب کمیٹی شہادتوں کی بنیاد پر فیصلہ کرے گی اگر شہادتیں موصول ہوئیں تو کچھ ہی دیر میں فیصلہ کر لیا جائے گا