روزے 30 یا 29۔۔ اہم پیشنگوئی

انسٹیٹیوٹ آف سپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ماہرین فلکیات کی جانب سے بتایا گیا ہے اس ماہ رمضان 29 کی بجاۓ تیس دن کا ہوگا کیونکہ آئندہ ماہ 12 مئی کے روز چاند کی عمر 19 گھنٹے سے زائد ہوگی۔

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ شوال 1442 ہجری کا چاند 11 اور 12 مئی کی درمیانی شب کو تقریباً 12 بجکر ایک منٹ پر پیدا ہوا۔لہذا عید 13 مئی کو نہیں ہوگی

غروب آفتاب کے وقت چاند افق سے تقریباً 6.5 ڈگری پر ہو گا اور 12 مئی کی شام کو غروب آفتاب کے بعد چاند نظر آنے کا امکان بہت کم ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *