نواز شریف تو اپنی جیب سے پکوڑا تک نہیں خرید سکتے ، سکندر حیات

نواز شریف تو اپنی جیب سے پکوڑا تک نہیں خرید سکتے ، سکندر حیات

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندر حیات نے اپنے اک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ نواز شریف ایک انتہائی کنجوس انسان ہیں۔وہ تو اپنی جیب سے پکوڑا تک نہیں خرید سکتے نواز شریف نے میری زیرو میٹر گاڑی مرسڈیز چھین لی تھی

انہوں نے بتایا کہ انکی کنجوسی کا یہ عالم تھا اگر کوئی ان سے اسلام آباد سے ملنے جا رہا ہوتا تو اسے کہتے تھے کہ میرے لیے فلاں جگہ سے پکوڑے لیتے آنا۔

انہوں نے کہا کہ ان کو بطور وزیراعظم استحقاق حاصل تھا کہ وہ ڈیوٹی فری چیز خرید سکتے تھے۔اس طرح انہوں نے 1990 میں مرسیڈیز کار خریدی جوکہ اس وقت مارکیٹ میں 85 لاکھ کی تھی مگر انہوں نے یہ کار 16 لاکھ روپے میں خریدی تھی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *