بجلی کےبڑے بریک ڈاؤن کا خدشہ

بجلی کےبڑے  بریک  ڈاؤن کا خدشہ

پورا ملک پھر سے اندھیرے میں ڈوب جانے کا خدشہ ہے ۔۔۔ بجلی ترسیل کرنے والی کمپنیوں کے انجینئرز اور ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے اور مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں پورے ملک کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دی گئ ہے

تفصیلات کے مطابق کچھ ہفتے قبل ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈاون ہوا تھا جس کے بعد دوبارہ ایسے بریک ڈاون کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ واپڈا کے انجینئرز نے دھمکی دی ہے کہ اگر تنخواہوں میں اضافے سمیت دیگر جائز مطالبات تسلیم نہ کیے گئے، تو اس صورت میں مرحلہ وار پورے ملک کی بجلی بند کر دیں گے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *