14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے ، جس میں پریمی جوڑے ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو تحفے تحائف دیتے ہیں
لیکن پاکستان میں موجود مذہبی علما نے حکومت پاکستان سے اس دن پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے
انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت ویلنٹائن ڈے جیسے مغربی بیہودہ تہوار پر پابندی عائد کرے۔ علما کرام کا کہنا تھا کہ اسلام ویلنٹائن ڈے جیسے اخلاق سوز تہواروں کی اجازت نہیں دیتا۔