نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے سے صارفین پر 84 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔
نیپرا نے گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا ہے۔ جس کے مطابق نیپرا کا کہنا ہےکہ صارفین پر اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری اور نوٹی فکیشن کے بعد ہوگا
جب کہ فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہوگا