پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، بڑے منصوبے کے افتتاح کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، بڑے منصوبے کے افتتاح کا اعلان کر دیا گیا

ذرائع کے مطابق چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اورنج لائن ٹرین کا افتتاح جلد کردیا جائےگا۔

ان کا سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہنا تھاکہ مشکل معاملات حل کرلیے گئے ہیں اور کرائے کا تعین کرکے اورنج لائن ٹرین کا آزمائشی سفر بھی شروع کردیا گیا ہے۔

عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آپریشنز اور مینٹی نینس کاکام بھی سونپ دیا گیا ہے جب کہ اورنج لائن ٹرین کے عملے کی بھرتیاں جاری ہیں۔

واضح رہے کہ ان کے پاکستان اور دوست چائنا نے مل کر ایک ٹرین جیسے بہت سے منصوبے پائے تکمیل تک پہنچائے ہیں۔

پاکستان اور چائنہ کے مابین ہونے والا سب سے بڑا معاہدہ پاک چین اقتصادی راہداری کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک ایشیا کے تمام ممالک کے لئے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *