نیب میں موجود افسران بڑے بڑے فراڈ کر رہے ہیں اور چیئرمین نیب خاموش ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے آج نیب کی اپیل پر سماعت کی نیب افسران کی جانب سے ملزمان سے رشوت لینے پر دوبارہ انکوائری کا حکم تھا چیف جسٹس گلزار احمد نے نیب مزید پڑھیں

وزیراعظم جس کام کی نگرانی کا کہتے ہیں اس کا بیڑہ غرق ہوجاتاہے، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اس کام کا بیڑہ غرق ہوجاتا ہے جس کام کا وزیراعظم عمران خان نگرانی کا کہتے ہیں اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا مزید پڑھیں

عمران خان کا دورہ سعودی عرب، سینکڑوں پاکستانی قیدی رہا ہونے کا اعلان

سعودی عرب میں پاکستان کے نئے سفیر لیفٹینینٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے سعودی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے بعد سینکڑوں پاکستانی قیدی رہا ہو کر پاکستان پہنچیں گے مزید پڑھیں

گرمی ہے اس لیے پھل خراب ہوگئے، آرام سے بھی بات کی جا سکتی ہے، سونیا صدف

گزشتہ روز فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ اسٹنٹ کمشنر کو جھاڑ پلائی جس کے بعد آج اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کا ردعمل سامنے آیا ہے تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کی ایکویڈیو سامنے آئی جس کے مزید پڑھیں

عمران خان آلو، پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں تو سنبھال نہیں پارہے ملک کیا چلائیں گے ، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مہنگائی کے بارے میں بات کی انہوں نے حکومت پر اس حوالے سے کڑی تنقید کی انکا کہنا تھا کہ عمران خان آلو، پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں تو سنبھال نہیں مزید پڑھیں

سی پیک کے متعلق چیئرمین سی پیک نے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا

ذرائع کے مطابق چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تین ممالک پاکستان میں طبی آلات کی تیاری میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔ ان ممالک سے کینیڈین جرمن اور چائنہ کے سرمایہ کار مزید پڑھیں

کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد کی دل آزاری نہ کی جائے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کی دل آزاری کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے او مزید پڑھیں

سعودی عرب میں قید سینکڑوں پاکستانیوں کو چھوڑا جا رہا ہے:پاکستانی سفیر کا پیغام

ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ ریٹائر بلال اکبر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورے کے بعد سعودی عرب کی جیلوں میں قید سیکڑوں پاکستانیوں کو مزید پڑھیں