بھارت :کورونا وباء سے متاثر ہونے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک

بھارت :کورونا وباء سے متاثر ہونے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک

گذشتہ 24 گھنٹوں میں بھارت میں کورونا وائرس کے تین لاکھ 15 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 42 لاکھ سے تجاوز کرگئی اور بھارت اس وبا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے

اس سے پہلے بھارت متاثرین کی تعداد کے اعتبار سے برازیل سے 70 ہزار پیچھے تھا تاہم ایک دن ہی کے دوران نوے ہزار سے زائد مریضوں کی کی تشخیص کے بعد بھارت دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن گیا ہے۔

کیسزمیں اضافے کی بناء پر بھارت کے اسپتالوں میں آکسیجن کی شدید قلت ہوگئی ہے ہسپتال بھر چکے ہیں جبکہ اسپتالوں میں افراتفری کا عالم ہے کئی ریاستوں میں اسپتالوں میں کورونا متاثرین کے لیے جگہ نہیں جب کہ کئی اسپتالوں میں آکسیجن کی کمی سے مریض جان کی بازی ہار رہے ہیں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *