اسکول بیسڈ امتحانات 7 جون 2021 ء سے شروع، نوٹیفیکشن آگیا

اسکول بیسڈ امتحانات 7 جون 2021 ء سے شروع، نوٹیفیکشن آگیا

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے سکول کے امتحانا سے متعلق اہم اعلان کیا ہے

مراد راس نے کہا ہے کہ کلاس 1 سے 8 تک کے اسکول بیسڈ امتحانات کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

بوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے شیڈول کا جائزہ لیا اور اس کی منظوری بھی دے دی ہے

جانوٹیفکیشن کے مطابق اسکول بیسڈ امتحانات 7 جون 2021 ء سے شروع ہوں گے اور 25 جون 2021 ء تک ختم ہوں گے نتائج کا اعلان 30 جون 2021 کو کیا جاۓ گا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *